1

لاہور ہائیکورٹ نے فلک جاوید کی بازیابی کے متعلق دائر درخواست نمٹادی

News Discuss 
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے درخواست گزار کے وکیل کو متعلقہ انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ https://www.24urdu.com/10-Sep-2026/184597

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story